قومی اسمبلی کے ووٹ کی نوعیت ایک اختیاروہی تو ہے جس نے تمہیں زمین میں خلیفہ بنایا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئےتا کہ وہ تمہیں آزمائے اس میں جو اس نے تمہیں دیا ہے۔ (سورہ انعام۔ 6:165) ملک کاسب سے بڑا اختیار سارے   اختیار  ایک  طرف                                  چوٹی کا اختیار ایک طرفملک کی سب سے بڑی “HIRE AND FIRE POWER”
احتساب کی سب سے بڑی طاقتسارے احتساب ایک طرف                                          ووٹ سے احتساب ایک طرفبہت بڑی نعمتاور یقیناً ہم نے تمہیں زمین میں جگہ / اختیار دیا اور تمہارے لیے اس میں متاع حیات بنایا مگر تم لوگ کم ہی شکر کرتے ہو۔ (الاعراف-7:10) بہت بڑی امانتجس نے کسی ایسےشخص کو کسی جماعت کا امیربنایا کہ اس جماعت میں اس سے بھی زیادہ اہلیت کا حامل شخص موجود ہو، اس نے اللہ اور اس کے رسول اور مومنین کے ساتھ خیانت کی۔ (المستدرک ۔7023) بہت بڑی گواہیاے ایمان والو! عدل وانصاف پر مضبوطی سے جم جانے والے اور خوشنودی مولا کے لئے سچی گواہی دینے والے بن جاؤ۔ (سورہ النساء۔4:135) بہت بڑا مشورہوامرھم شوری بینھم ۔۔اور ان کے معاملات آپس کےمشورے سے طے ہوتےہیں۔ (سورہ شوری۔ 42:38)بہت بڑی آزمائشپھر ان کہ بعد ہم نے تمہیں زمین میں ان کا جانشین بنایا تا کہ دیکھیں کہ تم کیسے عمل کرتے ہو۔ (سورہ یونس۔ 10:14)بہت بڑی جوابدہیفرمان رسول ﷺ : تم میں سے ہر فرد ایک حاکم ہے اور اس کی رعیت کے بارے میں اس سے سوال ہو گا ۔ (صحیح بخاری، حدیث نمبر 2409)بہت بڑاالزام
اندھیر نگری، چوپٹ راجہبہت بڑاالزام
Fish Rots From the Topبہت بڑاالزام رعیت خوار، راعی ذمہ داربہت بڑا عمل
قومی سطح کا واحد اجتماعی عمل آزادی اور غلامی میں فرقایک بلینک چیک A Blank Chequeالہ دین کا چراغ بہت بڑا مختار نامہ عام An Elephant in the Room

تعارف

   اسلام وعلیکم:   

مسائل کا ایک بہترین حل یہ ہوتا ہےکہ ان کی بنیادی وجہ( یاوجوہات) کوتلاش کرکے اسے درست کردیا جائے۔  میری تحقیق کے مطابق پاکستان کےدیرینہ اوربڑے مسائل کی چاربنیادی وجوہات یہ ہیں:  بےعمل ووٹر، قومی اسمبلی(دارالعوام کی بجائے)، لمبی ٹرم اورلا محدود باروزارت عظمی۔  ہمارے مسائل اس لئے قابو میں نہیں آتے کیونکہ بنیادی وجوہات کودرست کرنےکی کوشش ہی نہیں کی جاتی۔ 

ان وجوہات میں سے ووٹر کی بےعملی میرے نزدیک مسائل کی سب سی بڑی وجہ ہے۔ (ساری وجوہات ایک طرف ۔۔۔۔۔۔ ووٹرکی بے عملی ایک طرف)

اس جماعت کے بنانےکی وجہ میرا یہ ماننا ہے کہ اگرتین بنیادی وجوہات: ووٹرکی بےعملی، لمبی ٹرم اورلا محدود باروزارت عظمی  درست کردی جائیں تویہ ملک کے مسائل کا ایک بہترین حل ثابت ہوسکتا ہے۔ یہاں بہترین سے مراد یقینی، تیزترین، نفیس ترین اورمحفوظ ترین سمجھ لیجئے۔ 

اس ویب سائٹ پردی گئی معلومات میری انفرادی علمی کوشش کا نتیجہ ہیں۔ اس میں خامیاں ممکن ہیں، جن کی اصلاح کی جاتی رہے گی۔ 

آپ اس علمی کوشش کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کیجئے، اگریہ آپ کے خیال میں درست ہے تواس جماعت میں شامل ہوکرہماری عملی کوشش کاحصہ بنیے۔

ڈاکٹر عبدالرؤف  

تشخیص



بہت بڑا عمل

عمل کو پرکھنے کے معیار، پیمانے

معیار Unchalangeable احکام : ایک


حکم کی ایک مثال


اہل کی ایک نشانی


ووٹر کے تین عمومی طرزعمل

احکام کے سامنے طرز ہائےعمل کی نوعیت


نافرمانی اور حد سے تجاوز: دو ناپسندیدہ طرزعمل

ووٹر کیلئے صراط مستقیم

بے عمل ووٹر کی دو اقسام

انتخابات میں باعمل اور بےعمل ووٹرز کے تناسب کا ایک مسلسل پیٹرن

بےعمل، بے مراد



Scroll to Top