Pending
ممانعت کی ایک مثال
جب امانت ضائع کی جائے تو قیامت کا انتظار کرو۔ پوچھا : یا رسول اللہ ﷺ ! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی؟ فرمایا : جب کام غیر اہل لوگوں کے سپرد کر دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو۔ (صحیح بخاری 6496)